Privacy Policy

Thumbln™ ایک ایسی سہولت ہے (سہولت)جسے Aerial Research P/L کی تیار کردہ ملکیت اور اور پیشکردہ ہے جوکہ Boomtastic Apps™, کے نام سے تجارت کرتی ہے اور Aerial Research P/L ایک قانونی ملکیت ہے(ہم، ۃمارا)

یہ سہولت ویب سائیٹس thumbln.comاور boomtasticapps.com اور Thumbln™ موبائل ایپلیکیشن ( موبائل ایپلیکیشن) کے اشتراک کے زریعے پیش کی جاتی ہے

آپ کی رازداری ہمارے لئے اہم ہے

ہم نے یہ پالیسی اس لئے وضع کی ہے تاکہ آپ جان سکیں کہ ہم کس طرح سے آپ کی زاتی معلومات کو اکٹھا، استعمال، بیلاتے اور افشا کرتے ہیں

ہماری پالیسی مندجہ زیل پر مشتمل ہے

جب آپ سائن اپ ہوتے ہیں تو ہم آپ کی زاتی معلومات اکٹھی کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو سروس میں موجود سہولیات بشمول لفٹ کا انتظام، لفٹ کا مہیا کرنا، مالاقاتوں کا انتظام اور دوستوں سے تعلقات جیسی سہولیات فراہم کرسکیں

ہم آپ کی یہ معلومات صرف آپ کو سہولت فراہم کرنے، سہولت سے متعلق اطلاعات بھیجنے یا قانونی تقاضے پورے کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں

ہم آپ کو معلومات جدید کرنے میں مدد دیتے ہیں تاکہ اس امر کو یقینی بنایا جاسکے آپ کی معلومات درست، مکمل اور تازہ ترین ہیں

ہم آپکی زاتی معلومات کی مناس حفاظتی نگرانی کے زریعے چوری یا ضائع ہونےکے علاوہ غیر قانونی پہنچ، انکشاف،نقل اورترمیم کے استعمال سے محفوظ رکھتے ہیں

ہم مندرجہ زیل معلومات کو سرور پر محفوظ رکھتے ہیں: آپکا مہیا کیا گیا نام، آپکا مہیا کیا گیا ای میل ایڈریس، آپکے مہیا کئے گئے پاس ورڈ کا اینکرپٹڈ ورزن یا بزریعہ فیس بک لاگ ان ہونے کی صورت میں منفرد نشاندہی کرنے والا، پش نوٹیفکیشن کے لئے ڈیوائس آئڈینٹیفائر، جی پی ایس کو آرڈینیٹس، دوست( جنہوں نے سروس کے زریعے تعلق کو قبول کیا ہو)، آپکے محفاظ کئے گئے گروہ، آپکے محفظ کئے گئے پسندیدہ مقامات، لفٹ کی درخواستیں جن میں میں آپ نے بضریعہ سروس شرکت کی ہو یا پسندیدہ کی طور پر محفوظ کیا ہو۔

صرف آپکا نام یا آپ کا کم و بیش مقام ( مضافات یا مقامی سطح پر) آپ کے منتخب شدہ دوستوں، قریبی دوستوں ( اگر منتخب کئے گئے ہوں ) دوستوں کے قریبی دوستوں ( اگر منتخب کئے گئے ہوں ) اور پہشہ ور خدمات فراہم کرنے والوں کو ( اگر منتخب کئے گئے ہوں ) فراہم کئے جاتے ہیں لفٹ قبول کرتے یا پیش کرتے ہوئے یہ آپ کی زمہ داری ہے کہ ایک معلومات یافتہ اور محفوظ فیصلہ کریں اور Boomtastic Apps آپ کے فیصلہ کے نتیجے میں پیدا ہونے والے کسی مسئلے کی زمہ دار نہیں ہے۔ ایک معلومات شدہ پیش کش بھیجنے اور قبول کرنے کے بعد ہم دونوں پارٹیوں کے درمیان درست مقام کی معلومات بھیجتے ہیں ۔ ( نہ ہی جی پی ایس ڈیوائس کی حدود اور نیٹ ورک ) تاکہ لفٹ کی درخواست پوری ہو سکے

اگر کوئی دوست آپ کو خصوصی طور پر لفٹ کی درخواست بھیجے اور آپ اسے رد کر دیں تو آپ کے دوست کو آپ کے رد عمل سے آگاہ کیا جاتا ہے۔ لیکن اگر عمومی طور پر دوستوں سے( نام مخصوص کئے بغیر ) قریبی دوستوں کے دوستوں سے( نام مخصوص کئے بغیر ) یا پیشہ ور سروس فراہم کرنے والوں سے( بغیر نام مخصوص کئے ) کہا جائے تو ہم ان کی رازداری کا خیال رکھتے ہوئے صرف درخواست قبول کرنے والے ناموں سے آپکو آگاہ کرتے ہیں رد کرنے والے ناموں سے نہیں

موبائل ایپلیکیشن فیس بک کے تعامل کے ساتھ انضمام کرتی ہے بشمول فیس بک اکائونٹ کے زریعے لاگ آن ہونا( استعمال کی آسانی کے لئے) اور اپنے دوستوں کی فہرست تک رسائی کے لئے( جب آپ اس سروس کے زریعے قابل اعتماد تعلقات بنانے کے لئے ایسا انتخاب کرتے ہیں) یہ فیس بک سے متعلق ہے (www.facebook.com) فیس بک کے زریعے لاگ ان کی صورت میں معلومات اکٹھی کرنا اور انکی پرائیویسی پالیسی

موبائل ایپلیکیشن اشتہاری اور فروغی مواد سے انضمام کرتی ہے۔ آپ سے متعلق کوئی بھی معلومات مشتہرین کو نہیں دی جاتی تا ہم ڈیموگرافک معلومات مژال کے طور پر عمر، جنس، عمومی ماقام( مضافاتی یا مقامی سطح) مہیا کی جاسکتی ہیں تاکہ بہتر اشتہاری مہم پیش کی جا سکے