Thumbln: Get Home Safely

رات کو دیر ہو گئی؟گھر کیسے پہنچ رہے ہیں؟

ہر رات لاکھوں نوجوان لوگ دنیا بھر میں گھروں سے باہر جاتے ہیں اور انہیں حفاظت سے گھر پہنچتے ہوئے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے.

بد قسمتی سے بڑھتے ہوئے جرائم،تشدد اور شراب نوشی سے متعلقہ حادثات کی وجہ سے اندھیرا ہوتے ہی گلیاں انتہائی غیر محفوظ ہو جاتی ہیں.

بہت سے نوجوان رات گئے ٹیکسی یا دیگر پبلک ٹرانسپورٹ ڈھونڈنا محفوظ نہیں سمجھتے، مصروف راتوں خاص طور پر جمعہ اور ہفتہ کی راتوں میں اتنی زیادہ ٹیکسیاں یا پبلک ٹرانسپورٹ موجود نہیں ہوتی کہ وہ سب کو گھر پہنچا سکیں اگرچہ وہ جانا بھی چاہیں .

یہ بات نوجوانوں کو بہت سے غیر محفوظ اور خطرناک حل ڈھونڈنے پر مجبور کرتی ہے:

  • گھنٹوں تک ٹیکسی کی صفوں میں انتظار کرنا اور پھر بے صبری، شراب نوشی اور تھکاوٹ کا اکٹھا ہونا رات گئے ٹیکسی کی صفوں میں بہت سے پر تشدد واقعات کو جنم دیتا ہے
  • تنگ آکر پیدل گھر کی طرف چلنا یا ٹیکسی روکنے کی کوشش کرنا، اب ہمارے ۃاں بے صبر، تھکے ہوئے اور ممکنہ طور پر نشے میں نوجوان گلیوں میں چلتے ہیں جو ایک بہت زیادہ خطرناک منظر ہے
  • والدین ، رشتہ داروں اور دوستوں کو سواری کے لئے بلانا ہی آخری انتخاب رہ جاتا ہےبد قسمتی سے اس امر سے بخبر ہونے کی وجہ سے کہ کون سواری کے لئے دستیاب ہے اور کون نہیں، اس وجہ سے ان گنت ٹیکسٹ پیغامات،ٹیلی فون کالز اور صوتی پیغامات بھیجنے کا سہارا لینا پڑتا ہے جو دوران ڈرائیونگ اور زیادہ غیر محفوظ ہوتا ہے .
  • اثر و رسوخ کے تحت ڈرائیور کے ساتھ جانا: اور بدترین صورتحال وہ ہوتی ہے جب کوئی نوجوان نشے کی حالت میں خود غاڑی چلانے کا سوچتا ہے یا جب وہ خیال کرتا ہے کہ اسے ضرور اس دوست کے ساتھ جانا ہے جس کے ساتھ اس نے پی تھی کیونکہ وہ محسوس کرتے ہیں کہ ان کے پاس گھر جانے کا کوئی اور طریقہ نہیں ہے!

ہم آپ کے لئے ایک بہتر حل پیش کرتےہیں: thumbln!

آپ کے فون پرصرف چند ایک کلکس کے ساتھ یہ خودبخود آپ کے دوستوں کو مدد کے لئے درخواست بھیجے گا، آپ کو ان کے جوابات دکھائے گا اور لفٹ کی منظوری ہونے پر آپ دونوں کو بتائے گا کہ جانا کہاں ہے .

اور اگر دوست قریب میں مدد کے لئے موجود نہ ہوں، یا آپ دوسرے طریقے سے گھر پہنچنا چاہتے ہوں تو یہ خود بخود علاقے میں موجود کسی پیشہ ورانہخدمات والوں کو تلاش کرکے انہیں پیغام بھیجے گا۔( صرف ٹیکسیوں تک محدود نہیں کیونک کے مصروف اوقات میں ٹیکسیاں نہیں ملتی)

thumbln ایک آئی فوں کی مفت ایپ ہے ( اینڈرائیڈ جلد آرہی ہے)جو جی پی ایس کی طاقت اور ویب سروس کو استعمال کرکےدوسوں یا کمرشل خدمات مہیا کرنے والوں کو خدکار طریقے سے لفٹ کا انتظام کرنے کے لئے پیغامات بھججتی ہے

کیسے؟ thumbln?آپ کی مدد کر سکتی ہے

بہت سی وجوہات ہیں جن کی بنا پر آپ رات گئے بغیر کسی راستے کے گھر پہنچتے ہوئے پریشانی محسوس کرتے ہیں

ممکن ہے کہ آپ وہاں گاڑی پر گئے ہوں مگر بغیر ارادے کے شراب نوشی کرتے رہے ہوں.

ممکن ہے کے کوئی آپ کو لینے کے لئے گیا ہو لیکن یا تو وہ پہلے ہی جا چکا ہو یا وہ بھی پی چکا ہو.

منصوبے اکثر اوقات غلط ہوجاتے ہیں اور گھر جانے کے لئے محفوظ طریقہ ڈھونڈنا مشکل ہو جاتا ہے.

ممکن ہے آپ ٹیکسی میں محفوظ تصور نہ کرتے ہوں.

یا پھر دیر ہو گئی ہو اور ٹیکسی نہ مل رہی ہو.

یا پھر یوں ہو کے آپ گھر حفاظت سے پہنچنے کے لئے اپنے گھر والوں یا دوستوں پر بھروسہ کرتے ہوں.

thumblnآپ کو اختیارات دیتا ہے! یہ آپ کو علاقے کے دوست ڈھونڈ کر دیتا ہے اور انہیں بغیر بتائے کے آپ اس وقت ؑین کہاں پر ہیں (حفاظت کے پیش نظر) ان سے پوثھتا ہے کے کیا وہ لفٹ کے لئے تیار ہیں؟ .

thumblnیہ آپ کی مدد کرے گا کہ آپ فیصلہ کر سکیں کہ کس سے لفٹ لینی ہے( آپ کس کے ساتھ محفوظ تصور کرتے ہیں )

صرف جب آپ قبول کرتے ہیں تو thumblnآپ کے داستوں کو آپ کا اصل مقام بتائے گا تاکہ وہ آپ کو اٹھا سکیں (اور آپ کو انکا تاکہ آپ جان سکیں کے وہ راست میں ہیں) .

thumblnاور بہت سے طریقوں سے مدد کرتا ہے

آپ کو کام پر جانے کے لئے لفٹ چاہئے

اپنے گھر والوں اور دوستوں کو مزید فون کرنے،ٹیکسٹ پیغامات بھیجنے اور صوتی پیغامات بھیجنے کی ضرورت نہیں

thumblnہر اس شخص کو درخواست بھیج سکتا ہےجسے آپ لفٹ کے لئے عام طور پر پوچھتے ہیں .

ان کے جواب پر یہ آپ کو مطلع کرے گا اور آپ کو بتائے گا کہ سب کتنے فاصلے پر ہیں تا کہ آپ فیصلہ کر سکیں کے کسے لفٹ کے لئے کہنا ہے.

اور اسکے بعد آپ کو بتائے گا کہ دوسرا کس مقام پر ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کے آپ آسانی سے اٹھائے جائیں اور یہ کہ آپ کو لفٹ کے لئے کتنا انتظار کرنا ہوگا.

اب بچوں کو اٹھانے کے لئے جتن کرنے کی ضرورت بنہیں

اگر آپ کے ساتھ ایسا کبھی ہوا ہو تو آپ جان سکتے ہیں کہ کچھ ہو جانے پر بچوں کو نہ اٹھا سکنا کتنا پریسان کن ہوتا ہے

بچوں کو اٹھانے کے لئے اب دیوانہ وار ادھر ادھر فون کر کے کسی کو ڈھونڈنے کی ضرورت نہیں

اور پھرکب اور کہں کی غلط فہمی سے بچئے .

thumblnایسے تمام دوستوں اوگھر والوں کی معلومات اکٹی کر لے گا جنہیں آپ اس صورتحال میں استعمال کرتے ہیں

thumblnبعد میں میں آپ کے لئے ان کو درخواست بھیج سکتا ہےتاکہ ان کو علم ہو سکے کہ آپ کے بچوں کو اٹھانے کی ضرورت ہے اور جگہ اور وقت سے آگاہ کیا جا سکے

کسی جواب آکی صورت میں یہ آپ کو مظلع کرے گا تاکہ آپ انخاب کر سکیں کہ کسے قبول کرنا ہے .

اس موقع پر thumbln آپکے دوستوں کو آپ کے مقام کی معلومات دے گا اور آپ کو بتائے گا کہ آپ کے دوست نے کب ڈرائیونگ شروع کی اور وہ کتنے فاصلے پر ہیں

قریب میں دوست نہیں تو کوئی مسئلہ نہیں!

اگر کوئی دوست نہیں تو آپ اس علاقہ میں اپنے دوستوں کے دوستوں سے پوچھ سکتے ہیں جو آپ کے گھر پہنچنے کے مواقع کو بڑھاتا ہے.

قریب میں ٹیکسی نہیں تو کوئی مسیلہ نہیں!

اگر آپ کوہر حال میں گھر پہنچنا ہے اور اٹیکسی دتیاب نہیں تو آپ اس ایپ سے محبت کریں گے ہم ردعمل کو محدود نہیں کرتےاس لئے آپ دوسری کاروں،منی بسوں اور دیگر لائیسنس یافتہ خدمات حاصل کر سکتے ہیںI

ماحولیاتی طور پر زہین

پہلے سے سڑکوں پر موجود گاڑیوں کے زریعے، چاہے وہ دوست احباب ہوں یا کمرشل گاڑیاں، یہ سڑکوں پر ٹریفک کم کرنے میں مدد دیتا ہے اس لئے ماحول دوست ہے

حفاظت تما راستے میں

ہم آپ کی حفظت اور سلامتی کے خواہاں ہیں اس لئے آپ کی ہوبہو مقام نہیں بتاتے جب تک دونوں متفق نہ ہو جائیں.

ہم صرف لائیسینس یافتہ کمپنیوں اور ڈرئیوروں کو یہ سروس استعمال کرنے کی اجازت دیکر آپ کی حفاظت کو یقینی بناتے ہیں

اور اگر ایسا بھی ناکافی ہو تو ہمارا دو طرفہ درجہ بندی مع تاثرات کا نظام ڈرائیور اور مسافر کو لفٹ شروع کرنے سے پہلے ایک دوسرے کو جانچنے میں مدد دیتا ہےAnd if that is .

آخر میں تمام لفٹوں کو مع مقامات محفط کر لیا جاتا ہےتاکہ ضرورت پڑنے پر ہمیشہ ریکارڈ موجود ہو.